اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت، لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی.
کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟
فوائد نمبر 17، 18، 19 کو خاص توجہ سے پڑهیے گآ :-
تو سن لیں !
صدقہ دینے والے بهی اور جو اس کا سبب بنتے ہیں وہ بهی!!!
صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے:1
صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہے ، اور سب سے افضل صدقہ کهانا کهلانا ہے:2
صدقہ قیامت کے دن سایہ ہو گا، اور اپنے دینے والے کو آگ سے خلاصی دلائے گا:3
صدقہ اللہ جل جلالہ کے غضب کو ٹهنڈا کرتا ہے، اور قبر کی گرمی کی ٹهنڈک کا سامان ہے:4
5:میت کے لیے بہترین ہدیہ اور سب سے زیادہ نفع بخش چیز صدقہ ہے، اور صدقہ کے ثواب کو اللہ تعالی بڑهاتے رہتے ہیں
6:صدقہ مصفی ہے، نفس کی پاکی کا ذریعہ اور نیکیوں کو بڑهاتا ہے7. 7:صدقہ قیامت کے دن صدقہ کرنے والے کے چہرے کا سرور اور تازگی کا سبب ہے
8:صدقہ قیامت کی ہولناکی کے خوف سے امان ہے، اور گزرے ہوئے پر افسوس نہیں ہونے دیتا
9:صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب اور سیئات کا کفارہ ہے۔10::صدقہ خوشخبری ہے حسن خاتمہ کی، اور فرشتوں کی دعا کا سبب ہ11:صدقہ دینے والا بہترین لوگوں میں سے ہے، اور اس کا ثواب ہر اس شخص کو ملتا ہے جو اس میں کسی طور پر بهی شریک ہوں
12:صدقہ دینے والے سے خیر کثیر اور بڑے اجر کا وعدہ ہے
13:صدقہ کرنا جود و کرم اور سخاوت کی علامت ہے
14:صدقہ دعاوں کے قبول ہونے اور مشکلوں سے نکالنے کا ذریعہ ہے
15:صدقہ بلاء(مصیبت) کو دور کرتا ہے، اور دنیا میں ستر دروازے برائی کے بند کرتا ہے
16:صدقہ عمر میں اور مال میں اضافے کا سبب ہے، کامیابی اور رزق کا سبب ہے17: خرچ کرنا آدمی کو متقین کی صف میں شامل کردیتا ہے، اور صدقہ کرنے والے سے اللہ کی مخلوق محبت کرتی ہے
18:صدقہ علاج بهی ہے دوا بهی اور شفاء بهی
19:صدقہ آگ سے جلنے، غرق ہونے، چوری اور بری موت کو روکتا ہے
20:صدقہ کا اجرملتا ہے، چاہے جانوروں اور پرندوں پر ہی کیوں نہ ہو٭آخری باتبہترین صدقہ اس وقت یہ ہے کہ آپ اس میسیج کو صدقہ کی نیت سے آگے پھیلا دیں
بلاگ کا کھوجی
آمدو رفت
دنیا بھر سے
موضوعات
- !! زندگی !!
- !! آذان اور نماز !!
- !! ایمان کی حرارت !!
- !! بنی اسرائیل اور گائے !!
- !! تصویری مسخرے !!
- !! تین سوال اور کسان !!
- !! چھ کلمے اردو ترجمہ کیساتھ !!
- !! خبردار چھٹی منع ہے!!
- !! دجال !!
- !! رول ماڈؒل !!
- !! ستم ظریفی !!
- !! سچ کو بات کرنے کی تمیز نہیں !!
- !! صدقے کے متعلق !!
- !! کنواروں کے مزے !!
- !! مائیکل جیکسن اور قدرت کا فیصلہ !!
- !! محبوب !!
- !! محل اور بادشاہ !!
- !! مسافر سفر منزل !!
- !! معاشرے میں دن بدن پھیلتا ہوا ایک ناسور !!
- !! یہ مشینی بستیاں !!
- !!عزرائیل سے ابلیس تک !!
- !زندگی سفید کفن ہی تو ہے!
- ’’اللہ آئی لو یو‘‘
- ٭ اسلامی نظریہ اور حقوق نسواں ٭
- ٭ ہم بھی تھے اسی اجڑے دیار سے٭
- ٭جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیں٭
- ٭حق کی رعنائیاں٭
- ٭رات دن سے الگ کیسے ہوتی ہے٭
- ٭زندگی کی عجب کہانی ہے٭
- ٭زندگی کے اوراق پلٹتے جائیں٭
- اللہ ذوالجلال محمدﷺ کی اطاعت
- دنیا ! میں فاتح کہلوانے والے سکندر اعظم کی شکست !
- گرد آلود ہواؤں کو پیغام
بلاگر حلقہ احباب
About Us
Powered by Blogger.
Monday, March 13, 2017
!! صدقے کے متعلق !!
Unknown
8:58 PM
0
comments


اس تحریر کو
!! صدقے کے متعلق !!
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔