جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیںہجوم غافل میں سسکتی آہوںکو آنکھوں سے کھوجتے تو کانوں سے ٹٹولتے ہیں۔بلند و بالا پہاڑوں کے بیچ اندھیری کھائیوں سے گونجنے والی آوازیں قوت سماعت سے ٹکرا کر قوت احساس کا امتحان بن جاتی ہیں۔زندگی سفر میں آسان ہوتی ہے، آزمائش میں امتحان۔جس میں پورا اترنے کی کوشش میں راستے کی پگڈنڈیوں پر چلتے چلتے خوف کی گانٹھیں ایسی سختی سے لگاتے جاتے ہیں کہ جب کھولنے کا وقت آتا ہے تو دانتوں سے بھی کھل نہیں پاتیں۔
بلاگ کا کھوجی
آمدو رفت
دنیا بھر سے
موضوعات
- !! زندگی !!
- !! آذان اور نماز !!
- !! ایمان کی حرارت !!
- !! بنی اسرائیل اور گائے !!
- !! تصویری مسخرے !!
- !! تین سوال اور کسان !!
- !! چھ کلمے اردو ترجمہ کیساتھ !!
- !! خبردار چھٹی منع ہے!!
- !! دجال !!
- !! رول ماڈؒل !!
- !! ستم ظریفی !!
- !! سچ کو بات کرنے کی تمیز نہیں !!
- !! صدقے کے متعلق !!
- !! کنواروں کے مزے !!
- !! مائیکل جیکسن اور قدرت کا فیصلہ !!
- !! محبوب !!
- !! محل اور بادشاہ !!
- !! مسافر سفر منزل !!
- !! معاشرے میں دن بدن پھیلتا ہوا ایک ناسور !!
- !! یہ مشینی بستیاں !!
- !!عزرائیل سے ابلیس تک !!
- !زندگی سفید کفن ہی تو ہے!
- ’’اللہ آئی لو یو‘‘
- ٭ اسلامی نظریہ اور حقوق نسواں ٭
- ٭ ہم بھی تھے اسی اجڑے دیار سے٭
- ٭جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیں٭
- ٭حق کی رعنائیاں٭
- ٭رات دن سے الگ کیسے ہوتی ہے٭
- ٭زندگی کی عجب کہانی ہے٭
- ٭زندگی کے اوراق پلٹتے جائیں٭
- اللہ ذوالجلال محمدﷺ کی اطاعت
- دنیا ! میں فاتح کہلوانے والے سکندر اعظم کی شکست !
- گرد آلود ہواؤں کو پیغام
بلاگر حلقہ احباب
About Us
Powered by Blogger.
Showing posts with label ٭جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیں٭. Show all posts
Showing posts with label ٭جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیں٭. Show all posts
Wednesday, March 8, 2017
٭جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیں٭
Unknown
8:57 PM
0
comments
8:57 PM
0
comments


