تو تمھیں چھٹی چاہیے، باس نے ایمپلائی کو گھورتے ہوئے کہا۔۔۔
تمھاری چھٹی پر فیصلہ کرنے سے پہلے یہ بتائیں کہ تم کیا چاہ رہے ہو کچھ خبر بھی ہے۔۔۔۔
سال میں کام کے لیے 365 دن ہوتے ہیں، جس میں 52 ہفتے ہوتے ہیں، اور
ہر ہفتہ میں دو چھٹیاں ملتی ہیں اپ کو۔۔۔
اور یوں کام کہ لیے 261
دن بچتے ہیں، چونکہ روزانہ تم 8 گھنٹے کام کرتے ہو اور 16 گھنٹے نہیں کرتے۔۔۔
اس طرح مزید 170 دن ضائع ہو جاتے ہیں، اور صرف 91 دن باقی رہ جاتے
ہیں۔۔۔
روزانہ ایک گھنٹہ لنچ اور 30 منٹ کافی کے لیے بریک لازمی لیتے ہیں
اپ۔۔۔
اب اگر حساب لگایا جائے تو باترتیب 46 اور 23 دن سالانہ مزید ضائع
ہو گئے۔۔۔۔
اور اس طرح 22 دن بچتے ہیں، اور ان 22 دنوں میں اپ بیماری کے باعث
غیر حاضر رہتے ہیں۔۔۔
اپ کو تو پتہ ہے 5 دن ھمارے افس کی سالانہ تعطیلات ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
اور ہم اپنی ایمپلائی کو 14 دن سالانہ چھٹی دیتے ہیں، کل ملا کر یہ
21 دن بن جاتے ہیں، اور کام کہ لیے صرف یہی ایک دن بچتا ہے۔۔۔
اور اب اپ جناب کو اس ایک دن کی بھی چھٹی چاہیے؟
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔